Chicken Palau Recipe at Home
Chicken Palau Recipe at Home
Chicken Palau Recipe in Urdu
چکن پلاؤ
اجزاء۔
چکن ایک کلو
تیل تین چوتھائی کپ
پیاز چار عدد کٹی ہوئی
دہی ایک پاؤ
چاول ایک کلو بھیگے ہوئے
نمک حسب ذائقہ
تیز پتے چار عدد
دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا
لونگ دس عدد
الائچی دس عدد
ثابت کالی مرچ آٹھاراں عدد
لہسن کا پیسٹ 2چمچہ
ادرک کا پیسٹ 2 چمچہ
ایک چائے کا چمچ باریک پسی ہوئی ہری مرچ۔
ہری مرچ ملیر کی 15 عدد
زیرہ ایک چائے کا چمچ
دھنیا کا پانی بنانے کے لیے دو چائے کے چمچ خشک دھنیے کو ایک کپ پانی میں ابالیں جب تک کہ آدھا کپ پانی باقی نہ رہ جائے اور پھر چھان لیں۔
ترکیب۔
ایک پین میں کٹی ہوئی پیاز کو بھوری ہونے تک پکائیں اور پھر ایک طرف رکھ دیں۔
پیاز کو تیل میں فرائی کریں پھر اس میں لہسن، ادرک، ہری مرچ کا پیسٹ، گرم مصالحہ، نمک، دھنیا کا پانی، ہری مرچیں اور چکن ڈالیں۔ 1 کپ پانی ڈالیں، ڈھانپیں اور پکائیں۔ 10 منٹ کے بعد دہی ڈال دیں۔ آخر میں اسی پین میں چاول، پانی اور نمک ڈالیں اور پانی جذب ہونے تک پکائیں۔
براون پیاز سے گارنش کریں۔
Chicken Palau Recipe at Home
Ingredients:
- One kilo of chicken
- Three-fourths cup of oil
- Four chopped onions
- One pound of yogurt
- Soaked one kg of rice
- Salt to taste
- Four bay leaves
- Cinnamon one inch piece
- Long ten numbers
- Cardamom ten pieces
- Proven pepper eighteen digits
- 2 tablespoons garlic paste
- 2 tablespoons ginger paste
- A teaspoon of ground green pepper
- 15 green chilies
- A teaspoon of cumin
- Half a cup of coriander water
SYNTHESIS
In a pan, brown a slice of onion and separate it, Lightly fry the remaining onion in the same oil, add garlic, ginger, green chili paste, all hot spices, salt, coriander water, green chilies, and chicken and fry. Now add 1 cup water, cover, and cook. Now add yogurt and cook. Then put rice, water, and salt in this pan and cook. When the water is dry, put it on the tail. Garnish with brown onion.