Chicken Cheese Samosa Recipes
چکن چیز سموسہ افطار کی شان
چکن چیز سموسہ
اجزاء۔
چکن بون لیس 400گرام
سموسہ پٹی حسبِ ضرورت
نمک حسبِ ذائقہ
ہلدی 1 چائے کا چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
چیز 6 کھانے کے چمچ
چھلی کے دانے آدھ کپ
سفید زیرہ پیسا ہوا 1 چائے کا چمچ
دھنیاپیسا ہوا 1 چائے کا چمچ
میتھی 1 چائے کا چمچ
ہرا دھنیا 2 چائے کے چمچ
ہراپیاز 2 چائے کے چمچ
آئل حسبِ ضرورت
گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچ
انڈا 1 عدد
ترکیب۔
ایک برتن میں حسبِ ضرورت پانی ڈال کر چکن بونلیس ،نمک ایک چائے کا
چمچ،ہلدی،ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر آٹھ سے دس منٹ تک اُبال لیں تاکہ چکن گَل
جائے۔
گَل جانے پر چکن کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔
ایک برتن میں چکن کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ، نمک(نمک کم ڈالیں کیو نکہ چیز میں بھی
نمک ہوتا ہے)،چیز،چھلی کے دانے، سفید زیرہ پیسا ہوا، دھنیا پیسا ہوا،میتھی، گرم
مصالحہ، ہرا دھنیااور ہرا پیازڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اچھی طرح ملانے کے بعد سموسہ پٹی
پر انڈا لگا کر بھر لیں۔
ایک برتن میں آئل ڈال کر سموسوں کو لا ئٹ براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔
آپکے مزے دارچکن چیز سموسہ تیار ہیں۔
Chicken Cheese Samosa Recipes
Ingredients:
- Chicken boneless 400 grams
- Samosa strip custom made
- Salt according to the taste
- Turmeric 1 teaspoon
- Ginger garlic paste 1 tablespoon
- Cheese 6 eating spoons
- Half a cup of chhali grains
- White cumin ground 1 teaspoon
- 1 teaspoon of coriander-fried.
- Sweet 1 teaspoon of tea
- Green coriander 2 teaspoon
- Harapiyaz 2 teaspoon
- Customized oil
- Hot spice 1 teaspoon
- Egg 1 pc
Recipe.
Add custom-made water in a pot and add chicken boneless, salt, a teaspoon, turmeric, and ginger garlic paste and boil it for eight to ten minutes so that the chicken is melted.
Cut the chicken into small pieces on the go.
Small pieces of chicken in a pot, salt(add less salt because it also contains salt), cheese, fish grains, ground white cumin, ground coriander, grated coriander, methiander, hot spices, green coriander, and green onions.
Samosa Patti after mixing well
Put an egg on it and fill it.
Add oil to a pot and deep fry the samosas until they are light brown.
Your delicious chicken cheese samosa is ready.
Here You Can Find…
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest